ایکنا اجلاس اسلامی ممالک امریکہ فیصلہ مسترد
بین الاقوامی گروپ:اسلامی ممالک کے تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے فلسطین کے تنازع کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کردیا
خبر کا کوڈ: 3503939 تاریخ اشاعت : 2017/12/13